ٹی ایم ضیاؤالحق کے صوفیانہ مضامین
بھگوان وشنو کے شہر"گیا" میں۔۔
ہندوستان کا ایک تاریخی شہر کا نام گیا ہے جس کی تواریخ ہزاروں سال پر محیط ہے جس کا تذکرہ رامائن اور مہا بھارت میں ملتا ہے، سیتا اور لکشمن کے ساتھ ساتھ ان کے والد راجہ دشرتھ پِنڈدان کرنے گیا آئے، مہا بھارت دور میں اس شہر کی شناخت گیا پوری کے طور پر کی
"نئے دھان کا رنگ" اکیسویں صدی میں صوفیانہ ادب کا بہترین شاہکار
علی امام فکشن اور تعلیم و تدریس کی دنیا کا معتبر نام ہے۔۔۔۔۔۔ ۲۰۲۳ یعنی اسی سال ان کی ایک ناول آئی ہے جس کا نام "نئے دھان کا رنگ" ہے، اس ناول سے قبل چار افسانوں کا مجموعہ منظر عام پر آچکے ہیں، ۲۰۱۸ میں علی امام کے افسانے، ۲۰۰۴ ہاں میں یہاں ہُوں، ۱۹۹۵
مکتب، اردو اور تہذیب
ہمارا بچپن ریاستِ بہار کے ضلع گیا کے محلہ نیو کریم گنج میں گذرا ہے، اس محلے میں ایک خوبصورت مسجد ہے جو اب نیو کریم گنج کی پرانی مسجد کے نام سے مشہور ہے، ہمارے بچپن میں حضرت مولانا حکیم سید محمد امین الدین قادری اس مسجد کے امام ہوا کرتے تھے، حکیم صاحب
مینارۂ علم و تقویٰ مفتی سید خورشید انور شمسی
دنیا میں آنے والے جانے کے لیے ہی آئے ہیں، نہ کوئی جانے والے کو روک سکا ہے اور نہ کوئی ان کے ہاتھ تھام کر چند لمہوں کے لیے ہی سہی سفر موقوف کرنے پر آمادہ کر سکا اور سب کو اصل ٹھکانہ کی طرف لوٹنا ہے۔۔۔ بس سب کو اپنے باری کا انتظار ہے۔۔۔ کس کا نام کب پکارا