تراب علی دکنی کے اشعار
چتربھج نام ہے اس کا کہ جس کو واسدیو کہتے
چھبیلی چھب او دامودر کی تربھنگی پیاری ہے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
مصر سیں لے کر خبر یوسف کی جو قاصد گیا
دیدۂ یعقوب روشن بوئے پیراہن کیا
-
موضوع : قاصد
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
خوش نہیں افشائے راز دلربا پیش عموم
ہاتف غیبی مجھے اظہار کہتا ہے کہ بول
-
موضوع : اظہار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
تب ہوا اظہار اعجاز عصائے موسوی
جب او چوب نا تراشیدہ کے تئیں سوہن کیا
-
موضوع : اظہار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اسیر کاکل خم دار ہوں میں
گرفتار کمند یار ہوں میں
-
موضوع : اسیر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
نہیں یارو خدا ہرگز تمہارے سوں جدا ہے گا
جدھر دیکھے ادھر مملو سدا نور خدا ہے گا
-
موضوع : خدا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ترابؔ ہوتا ہے اشک باراں اپس میں توں بول راز داراں
ہر ایک گلشن میں نو بہاراں گھڑی میں کچھ ہور گھڑی میں کچھ ہیں
-
موضوع : گلشن
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
کیا جو مجھ طرف گل رو نظر آہستہ آہستہ
او پہنچی بلبل دل کوں خبر آہستہ آہستہ
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ارے دل مثل بلبل چپ ہمیشہ نالہ زن ہے توں
کہیں گل پیرہن گل رو کی پایا کچھ خبر ہے رے
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
دیکھے جو یک بیک گل رو تمہاری بے حجابی ہم
مثال بلبل شیدا کئے اپنی خرابی ہم
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
کر گریباں چاک اپنا گل نمط بہیں پر گرا
درد دل بلبل سوں سن کر او گل خنداں مرا
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
ہمیشہ دامن گل مثل شبنم
ہوا مسکن مرے طفل نین کا
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
نہ آیا کیا سبب اب الگ رہا دل انتظار آخر
جہاں ہووے وہاں جا کر مجھنے ہونا نثار آخر
-
موضوع : انتظار
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
دیدۂ بینا و نابینا کے تئیں روشن کیا
یک نگہ میں گلخن ویراں کوں او گلشن کیا
-
موضوع : گلشن
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
نالۂ بلبل ہوا ناقوس دیر
گل کیا جس وقت گلزار بتاں
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
اے ترابؔ جب گل بدن کے درد سوں گریاں کیا
دامن گل پر مرا ہر اشک دردانہ ہوا
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
باند کر گلنار چیرا گل بدن جاتا ہے باغ
آج خاطر میں ترے بلبل کی مسماری ہے کیا
-
موضوع : گل
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
نہیں یارو خدا ہرگز تمہارے سوں جدا ہے گا
جدھر دیکھے ادھر مملو سدا نور خدا ہے گا
-
موضوع : خدا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
- رائے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere