تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "चार-यार"
انتہائی متعلقہ نتائج "चार-यार"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "चार-यार"
صوفیوں کی حکایتیں
زبان نہ جاننے کی وجہ سے انگور پر چار آدمیوں کا آپس میں جھگڑا۔ دفتردوم
چار آدمی چار ملکوں کے ایک جگہ جمع تھے، کسی نے ان چاروں کو ایک درم
رومی
کلام
پھرا زمانہ میں چار جانب صنم سراپا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے پر ایک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
کلام
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
بیت
تو ابد آفریں میں ہوں دو چار پل
تو ابد آفریں میں ہوں دو چار پلتو یقیں میں گماں میں سخن تو عمل
مظفر وارثی
کلام
چار دن کی فقط چاندنی ہے چاندنی کا بھروسہ نہیں ہےاس لیے ہوں اندھیروں کا شیدا روشنی کا بھروسہ نہیں ہے
نا معلوم
پد
محل بنایا اونچا سا اور چار طرف سے گھیرا ہے
محل بنایا اونچا سا اور چار طرف سے گھیرا ہےتکیہ دے مسند پر بیٹھا یہ جانا گھر میرا ہے
کوی دلدار
غزل
کبھی چار پھول چڑھا دئے جو کسی نے میرے مزار پرتو ہزاروں چرخ سے بجلیاں گریں ایک مشت غبار پر