تلاش کا نتیجہ "मौत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
موت سے زیادہ خوفناک شے موت کا ڈر ہے۔
گڈری پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں
मौतموت
death, mortality
موت تھی یا حیات ختم ہوئیچھوڑیئے خیر بات ختم ہوئی
موت کی سن کے خبر پیار جتانے آئےروٹھے دنیا سے جو ہم یار منانے آئے
(بھوک، نیند اور پیاس پر قابو پا لینا) صوفیہ حضرت کے نزدیک بھوک کو کہتے ہیں
موت سے آپ کی الفت نے بچا رکھا ہےورنہ بیمار غم ہجر میں کیا رکھا ہے
میں منتظر دید ہوں اے موت ٹھہر جاتجھ کو ابھی شاید مری شکل نہیں معلوم
اکثر پلٹ گئی ہے شب انتطار موتمرنے نہ درد دل نے دیا تا سحر مجھے
ریاضؔ موت ہے اس شرط سے ہمیں منظورزمیں ستائے نہ مرنے پہ آسماں کی طرح
زندگی اور موت میں ہے جنگ روزانہ الگجستجو جینے کی کرنا اور مر جانا الگ
انہیں عاشق کہا کرتے ہیں جو بے موت مرتے ہیںنہیں معلوم پہلے یہ کنائے کس نے برتے ہیں
جو آدمی موت سے نہیں نکل سکتا وہ خدا سے کیسے نکل سکتا ہے۔
سالک کا اپنے آپ کو فنا کرنا اور حق کو باقی رکھنا، نفس کا قلع قمع کر دینا
آپ بیٹھے ہیں بالیں پہ میری موت کا زور چلتا نہیں ہےموت مجھ کو گوارا ہے لیکن کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے
کیوں نہ خوش ہوں موت آئی مجھ کو منزل کے قریبجان پروانہ کی نکلی شمع محفل کے قریب
جسے کہتے ہیں موت اک بے خودی کی نیند ہے شائقؔپریشانی ہے جس کا نام وہ ہے زندگی اپنی
زندہ رہنا چاہو تو موت قیامت ہے اور مرنا چاہو تو زندگی قیامت ہے۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books