تلاش کا نتیجہ "लग़्ज़िश"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے پیے بھی صبح محشر ہم کو لغزش ہے بہتقبر سے کیوں کر اٹھیں بار گناہ کیوں کر اٹھے
وہ تھام رہے ہیں مجھے ہر لغزش پا پروابستہ تو رکھا مری لغزش نے کسی سے
از بار مینا لرزش بدستےوز کیف صہبا لغزش بگامے
کوئی لغزش نہ ہو جائے اچانکترا بند قبا ہے اور میں ہوں
लग़्ज़िशلغزش
blunder, error, mistake, lapse
shake, shiver, tremble
फिस्लन, रपट, त्रुटि, भूल, | ग़लती, अपराध, कुसूर।।
ادائے لغزش پا پر قیامتیں قرباںبیاض رخ پہ سحر کی صباحتیں قرباں
ساقی تو ساقی بادہ پرستوں کے پاؤں پرسجدے کرائے لغزش مستانہ وار نے
لغزش ہے مرے پاؤں میں دشوار ہے رستاگرتا ہوں مجھے سرور کونین سنبھالو
کچھ ایسی صفت کا ہے میخانہ محمدؐ کالغزش میں نہیں لاتا پیمانہ محمدؐ کا
پائے ساقی سے ہے ثابت قدمی ہستی میںسجدۂ شکر کو میں لغزش مستانہ کہوں
اے جبر دوست لغزش ماہرؔ سے در گزرآیا ہوں اختیار کی تہمت لئے ہوئے
کیا شریعت کیا طریقت کیا حقیقت ہیں یہ سبلغزش مستانۂ مستان تاج الاولیا
پوچھتا ہوں لغزش مستانۂ ارباب عشقآئینہ دار خرام دوست ہو جاتی ہے کیا
تیری طرف نگاہ تھی لغزش نگاہ کیکیا مانگتا ہے ذوق نظر پا رہا ہے کیا
ہاتھوں میں سبو لب پہ فغاں پاؤں میں لغزشکیا شورش مستی میں ہے مستانہ کسی کا
لغزش جو ہوئی حضرت آدم سے بشر کوعاصیؔ کو کیوں کہو وہ بھی تو بشر ہے
ہر گام یہ لغزش تھی رہ عشق میں لیکنپھسلے تو سنبھالا ہمیں تسلیم و رضا نے
میری ہر لغزش پہ آ جائے میرے ساقی کو پیارہوش سے صادقؔ مجھے بے گانگی ایسی تو ہو
پی چکے ہیں لے کے چشم یار سے پیمانہ ہمتھامنا لینا گرے اے لغزش مستانہ ہم
جناب واعظ ہماری لغزش ہماری حد تک وبال ہوگیقدم تمہارے جو ڈگمگائیں تو ڈگمگا جائے گا زمانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books