تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phal"
انتہائی متعلقہ نتائج "phal"
دوہا
سمے پاے پھل ہوت ہے سمے پاے جھری جائے
سمے پاے پھل ہوت ہے سمے پاے جھری جاتسدا رہے نہں ایک سی کا رحیمؔ پچھتات
رحیم
دوہا
ہوئے نہ جاکی چھانہ ڈگ پھل رحیمؔ اتی دور
ہوئے نہ جاکی چھانہ ڈگ پھل رحیم اتی دوربڑھہو سو بنو کاج ہی جیسے تار کھجور
رحیم
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "phal"
مزید نتائج "phal"
دوہا
ونیہ ملکہ - دھوپ ہرے چھایا کریے بھوجن کو پھل دیت
دھوپ ہرے چھایا کریے بھوجن کو پھل دیتسرنائے کی کرت ہے سب کاہو پر ہیت
دَیا بائی
چوپائی
اپدیش گرو بھکتی کا - ردھدی سدھدی پھل کچھو نہ چاہوں
ردھدی سدھدی پھل کچھو نہ چاہوں جگت کامنا کو نہں لاؤںاور کامنا میں نہں راکھوں رسنا نام تمہارے بھاکھوں
چرن داس جی
پد
ترور ایک مول بن ٹھاڑھا بن پھولے پھل لاگے
ترور ایک مول بن ٹھاڑھا بن پھولے پھل لاگےساکھ پتر کچھو نہی تاکے سکل کمل دل گاجے
کبیر
شعر
جلوے سے ترے ہے کب خالی پھل پھول پھلی پتہ ڈالیہے رنگ ترا گلشن گلشن سبحان اللہ سبحان اللہ
اکبر وارثی میرٹھی
غزل
بت کا پجاری بن جا پگلے میٹھا پھل تو پائے گادنیا کے سب چھوڑ بکھیرے پیچھے تو پچھتائے گا
عبدالہادی کاوش
شعر
جب باغ جناں میں بو تیری اے رونق گلشن پھیل گئیبلبل نے گلوں سے منہ موڑا پھولوں نے چمن کو چھوڑ دیا