Sufinama

چتاونی اور اپدیش - چندا جھلکئے یہی گھٹ ماہیں

کبیر

چتاونی اور اپدیش - چندا جھلکئے یہی گھٹ ماہیں

کبیر

MORE BYکبیر

    دلچسپ معلومات

    चंदा झलकै यहि घट माहीँ

    چندا جھلکئے یہی گھٹ ماہیں

    اندھی آنکھن سوجھئے نانہیں

    یہی گھٹ چندہ یہی گھٹ سور

    یہی گھٹ گاجئے انہد طور

    یہی گھٹ باجئے تول نسان

    بہرا سبد سنئے نہی کان

    جب لگ ری ری کرئے

    تب لگ کاج نہ ایکو سرئے

    جب ری ممتا مری جائے

    تب پربھو کاج سانواریں آئے

    جب لگ سنگھ رہئے بن ماہیں

    تب لگ وہ بن پھولے نانہیں

    اٹل سیار سنگھ کو کھاے

    اکٹھا بن پھولے ہریائے

    گیان کے قارن کرم کمائے

    ہوئے گیان تب کرم نسائے

    پھل قارن پھولے بنرائے

    پھل لاگے پر پھول سکھائے

    مرگ پاس کستوری باس

    آپو نہ کھوجیں کھوجیں گھاس

    پارئے پنڈ مین لیے کھائی

    کہیں کبیرؔ لوگ بورائی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے