Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

صوفیوں کی حکایتیں

حکایت سے مراد نظم یا نثر میں کوئی مختصر قصہ یا کہانی جس میں کسی اخلاقی نکتہ ہو نمایاں کیا گیا ہو۔ شیخ سعدی، مولانا رومی، ضیاؤالدین نخشبی وغیرہ کی حکایتیں شہرت یافتہ، آزمودہ اور سیر بخش ہوتی ہیں۔

1254 -1337

خواجہ نظام الدین اولیا کے مرید اور فوائدالفواد کے جامع

1009 -1072

پاکستان کے مشہور صوفی اور کشف المحجوب کے مصنف

1207 -1273

مشہور فارسی شاعر، مثنوی معنوی، فیہ ما فیہ اور دیوان شمس تبریزی کے مصنف، آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال تصنیف مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں، آپ کا مزار ترکی میں واقع ہے۔

1210 -1291

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے