Sufinama
noImage

جمال

1568 - 1593 | ہردوئی, بھارت

دوہے کہنے کے لئے مشہور

دوہے کہنے کے لئے مشہور

جمال

دوہا 87

جملا ایسی پریت کر جیسی نس ار چند

چندے بن نس سانولی نس بن چندو مند

  • شیئر کیجیے

جملاؔ ایسی پریت کر جیسی مچھ کرائے

ٹک ایک جل تھی ویچھڑے تڑپھ تڑپھ مر جائے

  • شیئر کیجیے

جملا جا سوں پریت کر پریت سہت رہ پاس

نا وہ ملے نہ بچھڑئے نا تو ہوئے نراس

  • شیئر کیجیے

دُسساسن اینچن اچت بھری بسن کی مال

چیر بدھایو دروپدی رچھا کری جمالؔ

  • شیئر کیجیے

یا تن کی بھٹی کروں من کوں کروں کلال

نیناں کا پیالہ کروں بھر بھر پیو جمالؔ

  • شیئر کیجیے

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے