Font by Mehr Nastaliq Web

صوفی اورسنتوں کی فہرست

سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام

ایک تعلیم یافتہ ادیب اور انگریزی زبان کے مؤثر خطیب۔

شاعر، مدیر اور آزادی کی جد و جہد میں حصہ لینے والے ایک سرگرم سیاسی کارکن

الہ آباد یونیورسیٹی کے شعبۂ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر اور حمید ویشالوی کے شاگرد رشید

حشر شہسرامی کے شاگرد

معروف صوفی شاعر اور بابا تاج الدین ناگپوری کے خلیفہ یوسف شاہ تاجی کے مرید

مذاق بدایونی کی روحانی و شعری روایت کے ممتاز امین۔

باندہ کے صاحب دیوان شاعر

گورنمنٹ اسکول، نانڈیر، حیدرآباد کے مدرس

مرزا غالب کے شاگرد رشید اور حضرت فخرالدین فخر جہاں کے مرید

سلسلۂ نعمت اللہی کے صوفی اور جغرافیہ دان تھے۔

حضرت تیغ علی قادری مجددی کے ممتاز خلیفہ

صوفیانہ فکر کے حامل شاعر، نثر نگار اور عرفانِ صوفی کے مصنف ہیں۔

سلسلہ وارثیہ کے عقیدت مند

نعت و میلاد کی روایت کو عملی اور روحانی رنگ عطا کرنے والی شخصیت۔

ایک صاحبِ علم اور خوش فکر شاعر تھے، جنہوں نے ہجرت کے بعد پاکستان میں علمی و ادبی میدان میں اپنی شناخت قائم کی اور اپنے شعری مجموعے کلامِ ضمیر کے ذریعے اپنے فکری و ادبی ذوق کو نمایاں کیا۔

تمنا عمادی پھلواروی کے چچازاد بھائ اور شاگرد

خواجہ نظام الدین اولیا کی درگاہ کے متحرک و فعال شخصیت

بولیے